تسلیم گاہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - قلع وغیرہ کا وہ حصہ جہاں کھڑے ہو کر بادشاہ وغیرہ کو سلام کرتے ہیں، مجری گاہ، (مجازاً) دربار شاہی، بارگاہ، سرکار۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - قلع وغیرہ کا وہ حصہ جہاں کھڑے ہو کر بادشاہ وغیرہ کو سلام کرتے ہیں، مجری گاہ، (مجازاً) دربار شاہی، بارگاہ، سرکار۔